چٹاخ پٹاخ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - جلدی سے، پھرتی کے ساتھ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخ کی آواز نکلے)، تڑاتڑ، تڑاق تڑاق۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - جلدی سے، پھرتی کے ساتھ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخ کی آواز نکلے)، تڑاتڑ، تڑاق تڑاق۔